Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2023

Surah Fatiha Translation Urdu, Surah Fatiha Ka Tarjum,Fatiha Tafseer

  Surah Fatiha Translation Urdu, Surah Fatiha Ka Tarjum, Fatiha Tafseer& ﷽ شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿2﴾ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔  الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿3﴾ بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔  مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿4﴾ جو روز جزاء کا مالک ہے۔  إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿5﴾ (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔  اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿6﴾ ہم کو سیدھا راستہ دکھا۔  صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿7﴾ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے فضل کیا۔ ان کا راستہ نہیں جن پر تیرا غضب ہوا، اور نہ ان لوگوں کا راستہ جو راستے سے بھٹک گئے۔ Tafseer   سورة فاتحہ کا نام اور وجہ تسمیہ < /h2>  اس کا ایک نام : فاتحہ ہے کیونکہ قرآن کریم کا افتتاح  اور اس كى شروعات اسی سے ہوتى ہے ،اس کا دوسرا نام ” الحمد “ ہے کیونکہ الحمد سے شروع کی جاتی ...